ETV Bharat / state

کووڈ 19: ملک پیٹ ہسپتال میں ڈر کا ماحول - ڈاکٹرزاور نرسز کورونا میں مبتلا

ہسپتال آر ایم او ملکارجنپا نے اگلے دو روز تک آپریشن تھیٹر اور لیبر روم کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف او پی ڈی خدمات جاری رہیں گی۔

ملک پیٹ ہسپتال میں کورونا سے ہلچل
ملک پیٹ ہسپتال میں کورونا سے ہلچل
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:32 PM IST

حیدرآباد کے ملک پیٹ سرکاری ہسپتال میں کورونا کیسز کے بڑھنے سے ہلچل اور خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

ملک پیٹ سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز طبی عملہ کورونا میں مبتلا ہورہے ہیں، دو روز قبل دو ڈاکٹرز اور نو دیگراس وبا میں مبتلا ہوئے، اور تازہ طور پر دو ڈاکٹرز ایک نرس کے علاوہ انتظامیہ کے مزید دو افراد کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔

ہسپتال آر ایم او ملکارجنپا اگلے دو روز تک آپریشن تھیٹر اور لیبر روم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف او پی خدمات جاری رہیں گی۔

تلنگانہ میہں لاک ڈاون ہٹائے جانے کے بعد سے کووڈ-19 کیسز میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا جارہا ہے، خصوصا شہر حیدرآباد میں کورونا کے زیادہ کیسز درج ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.