ETV Bharat / state

معشوقہ کی موت پرعاشق کی خودکشی - تلنگانہ کی خبریں

مہیش نامی شخص نے اپنی محبوبہ کی قبرکے پاس پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

معشوقہ کی موت پرعاشق کی خودکشی
معشوقہ کی موت پرعاشق کی خودکشی
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 2:32 PM IST

تلنگانہ کے بھوپال پلی، مہادیو پور منڈل میں معشوقہ کی موت پر ایک عاشق نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

اطلاع کے مطابق بھوپال پلی میں پیش آئے واقعے میں معشوقہ کی موت کے صدمے کو عاشق برداشت نہیں کرسکا جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کرلی۔

مہیش نامی اس شخص نے اپنی محبوبہ کی قبرکے پاس پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

بتایا گیا کہ لڑکی علالت کے باعث فوت ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ کم وبیش ایک ماہ قبل ضلع کریم نگر میں بھی اس طرح کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں لڑکے نے لڑکی کے ٹھکرانے کے بعد زہر لے لیا۔ اس واقعے کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ لڑکے نے مرنے سے پہلے ویڈیو بنائی اور اس نے اپنے دوستوں کو محبت نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:'تلنگانہ کی عوام کو مفت کورونا ٹیکہ دیا جائے گا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.