ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: سڑک پر ہی عہدہ سے سبکدوشی کی تقریب - تلنگانہ

تلنگانہ میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔

Lockdown in Telangana
لاک ڈاون: سڑک پر ہی عہدہ سے سبکدوشی کی تقریب
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 2:49 PM IST

Updated : Apr 1, 2020, 3:15 PM IST

پولیس ہر طرح سے چوکس نظر آرہی ہے تاہم اس لاک ڈاون کے موقع پر ایک ایسا منظر دیکھا گیا جو حیران کن تھا۔

ریاست کے سوریہ پیٹ میں سب انسپکٹر پولیس عبداللہ کی وظیفہ پر سبکدوشی کی تقریب سڑک پر ہی منعقد کی جاسکی۔ اس لاک ڈاون کے اعلان کے بعد سے ہی وہ بندوبست پر مامور تھے اور ڈیوٹی انجام دینے میں کافی مصروف تھے۔

انہوں نے شام تک ڈیوٹی کی اورگزشتہ روز سبکدوش ہوگئے۔ ان کی سبکدوشی کی خاص بات یہ رہی کہ اعلی عہدیدار وہاں پہنچے اور ان کی سبکدوشی کی چھوٹی سی تقریب وہیں سڑک پر منعقد کرتے ہوئے ان کی خدمات کی ستائش کی۔

Last Updated : Apr 1, 2020, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.