ETV Bharat / state

ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون جاری - telangana lockdown news

اشیائے ضروری کی دوکانیں صبح 6 تا 10 بجے کھلی رہیں گی۔ قلعہ گولکنڈہ، چارمینار، سالار جنگ میوزیم، نہرو زولوجی پارک، اور دیگر تفریح گاہوں کو بند کر دیا گیا ہے - عبادت گاہوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون جاری
ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون جاری
author img

By

Published : May 18, 2021, 8:20 PM IST

تلنگانہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر حکومت نے ریاست بھر میں دس دنوں کے لئے مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا -

اشیائے ضروری کی دوکانیں صبح 6 تا 10 بجے کھلی رہیں گی۔ قلعہ گولکنڈہ، چارمینار، سالار جنگ میوزیم، نہرو زولوجی پارک، اور دیگر تفریح گاہوں کو بند کر دیا گیا ہے - عبادت گاہوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون جاری

مساجد میں 5 مصلیان کو نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے- شہر حیدرآباد میں پولیس کے 166 چیک پوسٹ نافذ کیے گئےہیں- پولیس شہر بھر میں گشت کرتی ہوئی عوام سے اپیل کرہی ہیں کہ وہ مہلک وائرس یعنی کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے ماسک اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.