ETV Bharat / state

یونانی طرز علاج کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لئے لیکچر کا انعقاد - telangana

بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع یونانی ریسرچ سنٹر میں یونانی طرز علاج کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لئے لیکچر کا انعقاد کیا گيا۔

ڈاکٹر محمد عبدالوحید
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 3:23 AM IST

آیوش گورننگ بورڈ کے رکن و پدم شری انعام یافتہ محمد عبدالوحید نے اس موضوع پر خطاب کرتے ہوئے یونانی طرز علاج سے دنیا کو متعارف کروانے پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ طب یونانی پر عوام کا اعتماد بڑھتا جا رہا ہے۔

اس کو ہندوستان سے باہر بھی متعارف کراتے ہوئے معنی بھی دنیا میں بھی اس کی اہمیت وہ افادیت سے واقف کروانا ضروری ہے۔

ڈاکٹر محمد عبدالوحید

ڈاکٹر محمد عبدالوحید نے بتایا کہ محکمہ ایوش نے حکومت ہند سے طب یونانی کو ملک کے تمام سرکاری دواخانوں میں متعارف کروانے کی درخواست کی ہے اور تجربے کے طور پر رام منوہر لوہیا ہاسپٹل میں اس کا ایک یونٹ قائم کیا گیا ہے۔

ریاست تلنگانہ میں بھی حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ تمام اہم سرکاری دواخانوں میں طب یونانی کا ایک یونٹ مختص کرتے ہوئے اس کے فروغ کے اقدامات کرے۔

Intro:Body:

New 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.