ETV Bharat / state

سرکردہ بائیوٹکنالوجسٹ ڈاکٹر بی ایس بجاج کی موت

بائیو ٹیکنالوجسٹ ڈاکٹر بی ایس بجاج کی موت پر تلنگانہ کے وزیراعظم چندر شیکھرراؤ نے خراج عقیدت پیش کی۔

bs bajaj
bs bajaj
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:18 PM IST

شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سرکردہ بائیوٹکنالوجسٹ ڈاکٹر بی ایس بجاج کی موت ہوگئی ہے۔ ان کی عمر93برس تھی۔

وزیراعلی کے چندر شیکھر راو نے بائیو ٹکنالوجی کی اس سرکردہ شخصیت کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے بانی سکریٹری جنرل فیڈریشن آف ایشین بائیو ٹیک ایسوسی ایشنس کے طورپر ان کی خدمات کو یاد کیا اور کہا کہ انہوں نے جینوم ویلی و بائیو ایشیا بنانے میں بے تکان کام کیا۔

یہ بھی پڑھیے
'وزیراعظم کی رام مندر بھومی پوجا میں شرکت آئینی حلف کی خلاف ورزی'
برکینا فاسو میں غذائی بحران کا اندیشہ

انہوں نے یاددہانی کروائی کہ بائیو ایشیا 2019 میں ان کو کارنامہ حیات ایوارڈ دیا گیا تھا۔ وزیر اعلی نے ان کے غمزدہ ارکان خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہے کہ بجاج نے جینوم ویلی اور بائیو ایشیا کو حقیقت بنانے کے لئے انتھک محنت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.