ETV Bharat / state

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو

بھارت آبادی کے اعتبار سے پوری دنیا میں دوسرا بڑا ملک ہے۔ تاحال بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے 1120 افراد متاثر ہیں۔

Latest updates of coronovirus in india
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 8:12 AM IST

Updated : Mar 30, 2020, 3:18 PM IST

وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس مثبت کیسوں کی کل تعداد 1120 ہے۔ ان میں سے 96 رو بہ صحت ہوچکے ہیں۔ تاحال ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس (كووڈ -19) کے خلاف جنگ کو غیر معمولی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وبا سے مقابلے کے لیے ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں، جو دنیا کی تاریخ میں کبھی دیکھنے اور سننے کو نہیں ملے اور ان ہی کی بیناد پر بھارت اس وبا پر فتح حاصل کرے گا۔

وہیں نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے کورونا وائرس (کووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے تمام اراکین پارلیمان سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے ان سے اپنے پارلیمنٹ فنڈ میں عطیہ دینے کو کہا ہے۔

مشہور ماہر نفسیات ڈاکٹر ساجد خان نے کہا ہے کہ 'اس مرض کی وجہ سے ہر عام و خاص ایک عجیب خوفناک دور سے گزر رہا ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ اس خوف کو لوگوں کے دلوں سے دور کیا جائے'-

Latest updates of coronovirus in india
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

جموں و کشمیر میں اب تک 6,465 ایسے افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جو یا تو بیرون ممالک سے واپس آئے ہیں یا مشتبہ افراد کے رابطے میں آئے ہیں۔ ان میں سے 38 افراد کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 34 ایکٹیو ہیں، دو صحت یاب ہوئے ہیں اور دو کی موت واقع ہوئی ہے۔

وزارت صحت کی ویب سائٹ کے مطابق کووڈ 19 میں مثبت اموات کی تعداد 1120 ہے جس میں 27 اموات ہیں۔

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں107, گوپال گنج 390 , گیا66 , بھاگلپور 135, سیوان648, بھوجپور65 , مظفرپور173 , سمستی پور 105, سارن96 , نالندہ206 , مشرقی چمپارن70, مغربی چمپارن74, کشنگنج25 , مدھوبنی95, روہتاس10 , دربھنگا28 , جہان آباد19 , کیمور12 , سیتامڑھی 7, ارریہ2, سپول3, مدھیپورا9, ویشالی 6 , بانکا 4, سہرسہ 5 , سیوہر 5, منگیر 18, لکھی سرائے 1, بیگوسرائے 7, نوادہ 43, کٹیہار 3 , پورنیا 1, بکسر 5 اور ارول میں 1 مشتبہ مریض کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 30, 2020, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.