ETV Bharat / state

قبائل کی زمینوں پر قبضے کا معاملہ، بی جے پی کی ٹیم سریاپیٹ روانہ

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 1:38 PM IST

تلنگانہ بی جے پی کی ٹیم صدر بنڈی سنجے نے الزام لگایا کہ درج فہرست قبائل کی زمینوں کے قبضوں کے پیچھے ٹی آر ایس پارٹی کے رہنما، ارکان اسمبلی اور وزرا ملوث ہیں اور ان تمام حقائق کو وہ منظر عام پر لائیں گے۔ بنڈی نے کہا کہ حکومت غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے اور قبائل پر ظلم کر رہی ہے۔

زمینوں پر قبضے کا معاملہ، بی جے پی کی ٹیم سریاپیٹ روانہ

تلنگانہ بی جے پی کی ٹیم صدر بنڈی سجنے کی قیادت میں، چلو گرمپاڈو، پروگرام کے تحت روانہ ہوئیں۔ گرمپادو موضع ضلع سریاپیٹ میں واقع ہے۔

اس سلسلے میں بی جے پی صدر بنڈی سنجے نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ علاقے کے قبائل کئی دن سے یہ شکایت کررہے ہیں کہ ان کی زمینوں پر غیرقانونی قبضےہوئے ہیں۔ اس پورے معاملے کو جاننے کے لیے بی جے پی کی ٹیم سریاپیٹ روانہ ہورہی ہے۔

اس موقع پر انھوں الزام عائد کیا کہ دلت سماج کی زمینوں پر قبضوں کے پیچھے ٹی آر ایس پارٹی کے رہنما، ارکان اسمبلی اور وزرا ملوث ہیں اور ان تمام حقائق کو وہ منظر عام پر لائیں گے۔ بنڈی نے کہا کہ حکومت غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے اور قبائل پر ظلم کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلی کے سی آر کا 10 فروری کو ناگرجنا ساگر دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.