ETV Bharat / state

ایل رمنا، ٹی آرایس میں شامل - تلنگانہ کی خبریں

ایل رمنا نےٹی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کی موجود گی میں پارٹی کے ہیڈکوارٹرز تلنگانہ بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں ٹی آرایس میں شمولیت اختیار کی۔

ایل رمنا، ٹی آرایس میں شامل
ایل رمنا، ٹی آرایس میں شامل
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 7:10 PM IST

تلنگانہ تلگودیشم کے صدر ایل رمنا جنہوں نے حال ہی میں اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا تھا، پیر کے روز ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس میں شمولیت اختیار کی۔

پارٹی کے کارگزار صدر و وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کی موجود گی میں پارٹی کے ہیڈکوارٹرز تلنگانہ بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں انہوں نے ٹی آرایس میں شمولیت اختیار کی۔

تارک راما راو اور پارٹی کے دیگر رہنماوں نے ان کا استقبال کیا۔راما راو نے ان کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت بھی پیش کی۔

مزید پڑھیں:

سمجھاجاتا ہے کہ حلقہ اسمبلی حضورآباد کے جلد ہونے والے ضمنی انتخاب میں رمنا کو اہم ذمہ داری ٹی آرایس کی طرف سے دی جائے گی۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.