ETV Bharat / state

کےٹی آر نے ایمبولینس کو جھنڈی دکھائی

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 8:23 PM IST

ملکاجگری کے ٹی آر ایس انچارج ایم راج شیکھرریڈی کی جانب سے ان ایمبولنس گاڑیوں کا عطیہ دیاگیاہے۔

کےٹی آر نے ایمبولینس کو جھنڈی دکھائی
کےٹی آر نے ایمبولینس کو جھنڈی دکھائی

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے وزیراعلی کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں کورونا ٹسٹنگ موبائل یونٹس اور ایمبولنس گاڑیوں کو”گفٹ اے اسمائل“ پروگرام کے تحت جھنڈی دکھائی۔

ملکاجگری کے پارٹی انچارج ایم راج شیکھرریڈی کی جانب سے ان ایمبولنس گاڑیوں کا عطیہ دیاگیاہے۔وزیرموصوف نے عوام کی بہبود پر غورکرتے ہوئے ایمبولنس گاڑیوں کا عطیہ دینے پر وزیر کی ستائش کی۔راج شیکھرریڈی نے کہا کہ ان کو اس پروگرام کا حصہ بننے پر مسرت ہورہی ہے۔

وزیر تارک راما راو نے اسی مقام پر پارٹی کے دیگررہنماؤں کی جانب سے عطیہ کی گئی ایمبولنس گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی اور تمام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی مساعی کی ستائش کی۔اس موقع پر وزیر اندرا کرن ریڈی نے کہا کہ عام آدمی کے لئے کچھ کرنے اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے تارک راما راو کے مشورہ پر ہی انہوں نے ان گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ریونیو قانون کی حمایت میں کسانوں کی ٹریکٹر ریلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.