ETV Bharat / state

KTR Criticizes BJP Leader Bandi Sanjay کے ٹی آر کی بی جے پی رہنما بنڈی سنجے پر نکتہ چینی - بنڈی سنجے نےمفت مکانات، صحت اور تعلیم کا وعدہ کیا

تارک راماراو نے بی جے پی کے رکن پارلیمان بنڈی سنجے کی جانب سے مفت مکانات، صحت اور تعلیم کے وعدہ کا حوالہ دیا جس کی خبر ایک مشہور تیلگو اخبار میں شائع ہوئی۔ KTR Criticizes BJP Leader Bandi Sanjay

کے ٹی آر، کی  بی جے پی رہنما بنڈی سنجے پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 9:59 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راونے وزیراعظم مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ بی جے پی تلنگانہ کے وعدوں کے خطوط پر پارلیمنٹ میں قانون سازی کی جائے۔ KTR Criticizes BJP Leader Bandi Sanjay انہوں نے کہاکہ ٹی آرایس کی طرف سے ملک کی 28ریاستوں کے عوام کیلئے مفت تعلیم، مفت نگہداشت صحت اور مفت ڈبل بیڈروم مکانات کے لئے ووٹ دیاجائے گا۔

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے طنزیہ طورپر کہاکہ بی جے پی کی حماقت حیرت انگیز ہے۔ وشواگرو کا کہنا ہے کہ مفت اسکیمات نہیں ہونی چاہئے جبکہ اس جوکر ایم پی(بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی طرف اشارہ) نے مفت تعلیم، مفت صحت اور مکانات کے وعدے کئے ہیں۔آپ کو پورے ملک کے لئے مفت مکانات، تعلیم اور صحت کیلئے قانون سازی سے کس نے روکا ہے؟

تارک راماراو نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی جانب سے مفت مکانات، صحت اور تعلیم کے وعدہ کا حوالہ دیا جس کی خبر ایک مشہور تیلگو اخبار میں شائع ہوئی۔انہوں نے اس خبر کاتراشہ بھی پوسٹ کیا۔ Bandi Sanjay on Free Houses

یہ بھی پڑھیں: Gutha Sukender Reddy Critisizes Governor یوم انضمام کے سلسلے میں گورنر تلنگانہ کے ریمارکس نامناسب

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.