ETV Bharat / state

کھمم: ملو بھٹی وکرمارکا نے متاثرہ فصلوں کا معائنہ کیا - کھمم کی خبریں

بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ طوفان گلاب کے زیر اثرہوئی بارش سے نقصانات کی تفصیلات وہ اسمبلی میں پیش کریں گے اور کسانوں کی مدد کرنے حکومت سے مطالبہ کریں گے۔

کھمم: ملو بھٹی وکرمارکا نے متاثرہ فصلوں کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 5:46 PM IST

تلنگانہ کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے رہنما ملوبھٹی وکرمارکا نے کھمم ضلع مدھیرا منڈل کے شدید بارش سے متاثرہ فصلوں کا تفصیلی دورہ کیا اور صورتحال سے واقفیت حاصل کی۔

انہوں نےکپاس اور دیگر فصلوں کے کسانوں سے حالیہ بارش سے ہوئے نقصانات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔انہوں نے محکمہ زراعت کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ کسانوں کو ہوئے نقصانات کا سروے کریں۔

یہ بھی پڑھیں:دلت بندھو اسکیم: سابق وزیر ای راجندر کے خلاف دلتوں کا دھرنا

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حالیہ طوفان گلاب کے زیر اثرہوئی بارش سے نقصانات کی تفصیلات وہ اسمبلی میں اٹھائیں گے اور کسانوں کی مدد کرنےحکومت سے مطالبہ کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.