ETV Bharat / state

کے سی آر نےجگن کو مبارک باد دی - متصل سرحدی علاقوں کے انضمام

آندھراپردیش میں زبردست اکثریت کے ساتھ جیت کی طرف گامزن وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ جگن موہن ریڈی کو تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے مبارک باد دی۔

telangana cm
author img

By

Published : May 23, 2019, 2:13 PM IST

Updated : May 23, 2019, 4:05 PM IST

انھوں نے کہا کہ اب آنھراپردیش اور تلنگانہ کے درمیان اچھے اور مستحکم تعلقات قائم ہونگے۔
کےچندرا شیکھرراو اور چندرابابونائیڈو کے درمیان آندھراپردیش اور تلنگانہ سے متصل سرحدی علاقوں کے انضمام کو لیکر شدید اختلافات تھے۔
دوسری جانب وزیراعلی کے سی آر نےمرکز میں بی جے پی اور این ڈی اے کی شاندار جیت کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی۔
انھوں نے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی کی نئی منزلیں طئے کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 23, 2019, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.