ETV Bharat / state

کویتا 'اسکاوٹز اینڈ گائڈز' کی چیف کمشنر منتخب - اردو نیوز تلنگانہ

تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن کے کویتا کو دوبارہ اسکاوٹز اینڈ گائڈز برائے تلنگانہ کا چیف کمشنر منتخب کیا گیا ہے۔ اسکاؤٹز اینڈ گائیڈز کی چیف پیٹرن اور گورنر تلنگانہ تملسائی سوندراجن نے کویتا کو مبارکباد پیش کی۔

کویتا،اسکاٹز اینڈ گائڈز، کی چیف کمشنر منتخب

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 7:45 AM IST

ایم ایل سی کویتا کو ریاست کے اسکاوٹز اینڈ گائڈز کا دوبارہ چیف کمشنر منتخب کیا گیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر منچالہ ورالکشمی نے اعلان کیا کہ کویتا نے حیدرآباد کے اسکاوٹز اینڈ گائڈز ہیڈ کوارٹر میں انتخاب جیت لیا ہے۔

2015 میں ، کویتا پہلی بار چیف کمشنر منتخب ہوئی تھیں۔ اس سلسلے میں انھوں نے ہر ایک کا شکریہ ادا کیا جس نے ان پر بھروسہ کیا اور حمایت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اسکاٹ اینڈ گائڈز میں طلبا کی شرکت کو مزید بڑھانے کے لئے کام کریں گے۔ اسکاوٹز اینڈ گائڈز کی چیف پیٹرن، گورنر تملسائی کے ساتھ مل کر خدمات کو مزید وسعت دیں گے۔

اس موقع پر تملسائی نے کویتا کو مبارکباد پیش کی۔ گورنر نے مشورہ دیا کہ ریاست میں اسکاوٹ اور گائڈوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرتے ہوئے لوگوں کی زیادہ خدمت کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.