ETV Bharat / state

International Urdu Conference: بانی جامعہ عثمانیہ کی 136 ویں یوم پیدائش کے موقع پر عالمی اردو کانفرنس

بانی جامعہ عثمانیہ کی 136 ویں یوم پیدائش کے موقع پر عثمانیہ یونیورسٹی کا لج فار ویمن کوٹھی میں 28،29،30مارچ کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتراک سے سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے. International Urdu Conference to be Held in Hyderabad

بانی جامعہ عثمانیہ کی 136 ویں یوم پیدائش کے موقع پر عالمی اردو کانفرنس

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 7:29 PM IST

بانی جامعہ عثمانیہ کی 136 ویں یوم پیدائش کے موقع پر عثمانیہ یونیورسٹی کا لج فار ویمن کوٹھی میں 28،29،30مارچ کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتراک سے سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔جس میں 29،30 مارچ کو”اردو میں تانیثی صحافت“موضوع کے تحت کسی بھی خاتون صحافی کی خدمات پر مقالے بھیجے جا سکتے ہیں۔ International Urdu Conference to be Held in Hyderabad

مقالے بھیجنے کی حتمی تاریخ 15 مارچ مقرر کی گئی ہے۔کنوینر پروگرام ڈاکٹر سیدہ نسیم سلطانہ نے تمام مقالہ نگاروں سے درخواست کی ہے کہ مقالے 5تا 10 صفحا ت پر مشتمل ہوں۔ اپنے مقالے اس آئی ڈی پر فانٹ سائز 16 ٹائپ شدہ ان پیج اور پی ڈی ایف فائل میں اپنے مختصر تعارف کے ساتھ بھیج دیں۔

یہ بھی پڑھیں:Urdu Conference in Aligarh: علی گڑہ میں اردو کانفرنس کا انعقاد

اپنے ایم فل پی ایچ ڈی کے مقالے کا موضوع بھی بتادیں۔ انٹر نیشنل آئی ایس بی این نمبر کے ساتھ کتاب شائع کی جائے گی۔ پرنسپل کوٹھی ویمنس پروفیسر ایم ویجو لتا نے مقالہ نگار کے لیے حسب ذیل شرائط کو لازمی قرار دیا ہے ” تحقیقی مضمون غیر مطبوعہ اور غیر مسروقہ ہو،کاپی پیسٹ نہ ہو، ایم فل پی ایچ ڈی کے مقالے کا حصہ نہ ہو“ اگر ان میں سے ایک بھی بات پائی جاتی ہے تو وہ بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.