ETV Bharat / state

بھارتی ریلوے کی جانب سے 'دس روزہ صنفی مساوات' مہم - اجتماعی طور پر مساوی دنیا

بھارتی ریلوے عالمی یوم خواتین کے موقع پر علاقائی سطح پر ریلوے ڈیارٹمنٹ میں یکم تا 10 مارچ تک دس روزہ 'صنفی مساوات' مہم چلائے گا۔

بھارتی ریلوے کی جانب سے 'دس روزہ صنفی مساوات' مہم

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 10:13 AM IST

عالمی یوم خواتین ہر برس آٹھ مارچ (اتوار) کو پوری دنیا میں منایا ہے۔

اس مہم کا موضوع EachforEqual# ہے یہ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اجتماعی طور پر مساوی دنیا بنانے میں مدد کرسکتا ہے۔ محکمہ ریلوے اس پر توجہ مرکوز کررہی ہے جو خواتین کو کامیابی حاصل کرنے والوں کی متاثر کن کہانیوں کو اجاگر کرتی ہے۔

بھارتی ریلوے کی جانب سے 'دس روزہ صنفی مساوات' مہم
مرکزی وزیر ریلوے کا ٹوئیٹ

محکلمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مہم میں بھارتی ریلوے خواتین مسافروں کو خصوصی سہولیات کی فراہمی، خواتین ملازمین کو بااختیار بنانے اور بھارتی ریلوے میں کام کرنے والی خواتین ملازمین کے کردار کو بڑھانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو اجاگر کررہی ہے'۔

اس مہم کے پیش نظر زونل ریلوے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ممتاز خواتین مقررین کے ذریعہ گفتگو / لیکچرز جیسے پروگرامز کا انعقاد کررہا ہے۔

بہ شکریہ ٹوئیٹ
بہ شکریہ ٹوئیٹ

اس کے علاوہ پلیٹ فارمز اور اے سی میں فراہم کردہ ٹی وی پر خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق ویڈیوز دکھائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.