ETV Bharat / state

Skill Development Center in Telangana تلنگانہ میں بہت جلد اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کا افتتاح، کے ٹی آر

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے اعلان کیا کہ ٹی آر ایس حکومت کا مشن مقامی بیروزگار نوجوانوں کو ہنر مندی کی تربیت فراہم کرنا ہے اور صنعتی پارکس اور اسکل ڈیولپمنٹ مراکز قائم کرکے ان کے لئے روزگار کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔ Skill Development Center in Telangana

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 1:19 PM IST

ڈسمبرمیں اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کا افتتاح
ڈسمبرمیں اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کا افتتاح

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ ضلع یادادری بھونگیر کے دنڈوملکاپورم گاوں میں ایم ایس ایم ای۔گرین انڈیاپارک کا دسمبر میں افتتاح عمل میں لایاجائے گا۔ Skill Development Center in Telangana یہ سب سے بڑا اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر ہوگا۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹرپرسرگرم تارک راما راو نےکہا انہیں اس خصوص میں اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔ تارک راما راو نے اعلان کیا کہ ٹی آر ایس حکومت کا مشن مقامی بیروزگار نوجوانوں کو ہنر مندی کی تربیت فراہم کرنا ہے اور صنعتی پارکس اور اسکل ڈیولپمنٹ مراکز قائم کرکے ان کے لئے روزگار کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔ تارک راما راو نے کہا کہ یہ پارک، 547 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اور 589 ایم ایس ایم ای یونٹس کے قیام کی سہولت فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے، اس کے ذریعہ 20 ہزار افراد کو راست اور 16 ہزار افراد کو بالواسطہ طور پر روزگار فراہم کرے گا۔ KTR on Skill Development Center

یہ بھی پڑھیں: Job Fair In Darbhanga دربھنگہ روزگار میلہ میں تعلیم یافتہ بیروزگار افراد کی بھیڑ امڈی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.