ETV Bharat / state

Heavy Rain Alert in Telangana تلنگانہ میں دو دن تک موسلادھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج یہاں ایک بلیٹن میں کہا کہ ریاست کے کھمم، نلگونڈہ، سوریا پیٹ، یادادری بھواناگیری، رنگاریڈی، میڈچل ملکاجگیری، وقارآباد، سنگاریڈی، میڈک، محبوب نگر، ناگرکرنول، واناپارتھی، نارائن پیٹ اور جوگلمبا گڈوال اضلاع میں ہفتہ کو مختلف مقامات پر تیز بارش ہو سکتی ہے۔ IMD Predicts Heavy Rainfall in Telangana

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 26, 2022, 5:52 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ میں 27-28 اگست کو زبردست بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ محکمہ موسمیات نے آج یہاں ایک بلیٹن میں کہا کہ ریاست کے کھمم، نلگونڈہ، سوریا پیٹ، یادادری بھواناگیری، رنگاریڈی، میڈچل ملکاجگیری، وقارآباد، سنگاریڈی، میڈک، محبوب نگر، ناگرکرنول، واناپارتھی، نارائن پیٹ اور جوگلمبا گڈوال اضلاع میں ہفتہ کو مختلف مقامات پر تیز بارش ہو سکتی ہے۔IMD Predicts Heavy Rainfall in Telangana

بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے جے شنکر بھوپال پلی، مولوگو، بھدرادری کوٹھا گوڈیم، کھمم، نلگونڈہ، سوریا پیٹ اور محبوب آباد اضلاع میں اتوارکو شدید بارش کا امکان ہے۔ اگلے پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے کچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بونداباندی ہوسکتی ہے۔

اس مدت کے دوران، ریاست کے بیشتر یا تمام کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کا امکان ہے۔ بلیٹن کے مطابق ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق رہا ہے۔ اسی مدت کے دوران ریاست کے جوگلمبا گدوال اور واناپارتھی اضلاع کے الگ الگ حصوں میں شدید بارش ہوئی۔ اس دوران بعض مقامات پر بارش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: Heavy Rain in Madhya Pradesh مدھیہ پردیش میں مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.