ETV Bharat / state

Wedding Ceremony in Hyderabad: حیدرآباد میں مثالی شادی کی تقریب - حیدرآباد میں مثالی نکاح

تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد میں ایک مثالی شادی Ideal Wedding Ceremony in Hyderabad کی تقریب عمل میں۔ مسجد نوری مسجدی لائن میں دوپہر 12 بجے مولانا حافظ محمد یحییٰ خان قاسمی کا نکاح پڑھا گیا اور اسی دن رات میں ولیمہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

حیدرآباد میں مثالی شادی کی تقریب
حیدرآباد میں مثالی شادی کی تقریب
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 9:36 PM IST

مثالی نکاح کی تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس نکاح میں کوئی لین دین، جہیز نہیں لیا گیا اور نہ ہی منگنی،مہندی، ہلدی، سانچق و دیگر غیرشرعی رسم و رواج سے بھی پرہیز کیا گیا۔

حیدرآباد میں مثالی شادی کی تقریب

مولانا غیاث احمد رشادی صدر صفا بیت المال نے خطبہ نکاح پڑھا جبکہ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کی 'آسان نکاح'' مہم جاری ہے۔ اسی مہم کے حصہ کے طور پر اس تقریب کو منعقد کیا گیا۔

یہ بھ پڑھیں:

Protest in Hyderabad for restoration of Babri Masjid :بابری مسجد کی بازیابی کے لیے خواتین و طالبات کی اجتماعی دعا

انہوں نے مسلمانوں سے نکاح کو آسان کرنے اور غیرشرعی رسومات سے پرہیز کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ نکاح کے نام پر فضول خرچی کرنا مناسب نہیں بلکہ کم خرچ والا نکاح بابر ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.