ETV Bharat / state

حیدرآباد: ٹریفک سگنل پر صوتی میٹر لگانے کی تیاری

حیدرآباد ٹریفک پولیس، صوتی آلودگی کی روک تھام کے لئے ٹریفک سگنل پر صوتی میٹر لگائے گی۔

صوتی آلودگی کی روک تھام کے لئے ٹریفک سگنل پر صوتی میٹر

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 9:45 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:48 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں صوتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے حیدرآباد ٹریفک پولیس 'ٹریفک سگنلز' پر آواز کی پیمائش کے میٹر لگانے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ صوتی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔

حیدرآباد ایڈیشنل کمشنر آف پولیس (ٹریفک) انل کمار نے بتایا کہ 'حیدرآباد ٹریفک پولیس نے پہلے ہی گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کمشنر کو شہر کے اہم مقامات پر جہاں آواز کی آلودگی بہت زیادہ ہوتی ہے، صوتی پیمائش کے میٹروں کی تنصیب کے بارے میں خط لکھا ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ'ہم ممبئی ٹریفک پولیس سے رابطے میں ہیں جنہوں نے پہلے ہی اس طرح کے میٹر لگائے ہیں۔'

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس اقدام کے حوالے سے رائے عامہ بھی اہم ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.