ETV Bharat / state

Students Stuck in Ukraine: حیدرآباد کے دو طلبا کی یوکرین سے واپسی

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 7:35 AM IST

تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو طلباء یوکرین میں پھنسے ہوئے تھے- محمد سلمان اورعبدالسمیع نامی دو طلبا کیف شہرمیں واقع میڈیکل کالج میں زیر تعلیم تھے۔ محمد سلمان کا کہنا ہے کہ روس نے جب یوکرین پر بمباری شروع کی تواس وقت وہ ایئر پورٹ پر موجود تھے۔بمباری کے سبب لوگ خوف ہراس میں مبتلا تھے۔ Hyderabadi Students Muhammad Salman,Abdul samee Arrives in India from Ukraine

طلبا کی یوکرین سے واپسی
طلبا کی یوکرین سے واپسی

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تباہ کن مناظر کے دوران بھارتی طلبا کی پریشان کُن صورتحال کی تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔ ملک کی مختلف ریاستوں کے طلبا جو یوکرین کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم تھے۔ روس اور یوکرین کے درمیان ہوئی جنگ سے خوف زدہ بھارتی طلبہ نے حکومت سے مدد کی اپیل کی تھی۔

طلبا کی یوکرین سے واپسی

تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو طلباء یوکرین میں پھنسے ہوئے تھے- محمد سلمان اور عبدالسمیع نامی دو طلبا کیف شہر میں واقع میڈیکل کالج میں زیر تعلیم تھے۔Hyderabadi Students Muhammad Salman,Abdul samee Arrives in India from Ukraine

محمد سلمان کا کہنا ہے کہ روس نے جب یوکرین پر بمباری شروع کی تو اس وقت وہ ایئر پورٹ پر موجود تھے۔بمباری کے سبب لوگ خوف ہراس میں مبتلا تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بمباری کے بعد وہ دونوں ایئرپورٹ کے احاطہ سے باہر نکل گئے،اور نو گھنٹوں تک مسلسل پیدل چلتے رہے۔اسکے بعد یہ دونوں دیگر بھارتی طلبا کے ساتھ ایک کالج میں چھپ کر پناہ لئے۔ محمد سلمان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنا بہت مہنگا ہے ۔جس کی وجہ سے بھارت کے طلبا بیرون ممالک میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں:Nine Students Returned To India From Ukraine: یوکرین سے سہارنپور کے نو طلبا ملک واپس

انہوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلبا جو یوکرین میں میں زیر تعلیم تھے،ناساز گار حالات کے سبب ان کی تعلیم عارضی طور پر متاثر ہوئی ہے ان کی کورس مکمل ہونے کے لئے اقدام اٹھائیں۔اور ملازمت کا انتظام کرائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.