ETV Bharat / state

حیدرآباد: زہر پینے والے آرٹی سی ڈرائیور کی موت - تلنگانہ آڑ ٹی سی

تادیبی کارروائی کے سبب ڈرائیورگزشتہ ایک ہفتہ سے ڈیوٹی نہ دینے پر مایوس تھا۔اس نے اپنے ساتھ لائی ہوئی زہریلی شئے پی لی۔اس کوعلاج کے لئے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں اس کی موت ہوگئی

حیدرآباد: زہر پینے والے آرٹی سی ڈرائیور کی موت

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 9:23 AM IST

تلنگانہ آر ٹی سی کے ڈرائیور نے رانی گنج بس ڈپو کے سامنے زہر پی لیا۔ اس کی علاج کے دوران ہسپتال میں موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایس ٹی ریڈی جو رانی گنج ڈپو کا ڈرائیور تھا منگل کی صبح ڈپو پہنچا اور اس نے زہر پی لیا۔

تادیبی کارروائی کے سبب وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے ڈیوٹی نہ دینے سے مایوس تھا۔ اس نے اپنے ساتھ لائی ہوئی زہریلی شئے پی لی۔جس کے بعد اس کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔ ریڈی کے رشتہ داروں نے اطلاع ملنے پر بس اسٹیشن پہنچ کر یونین کے رہنماؤں کے ساتھ انتظامیہ سے بات کی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ اس ماہ کے اوائل سے ہی ریڈی کو ڈیوٹی نہیں الاٹ کی جارہی تھی۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:ریلویز نے تلنگانہ اور آندھرا کو 7,347.37 میٹرک ٹن لکویڈ میڈیکل آکسیجن پہنچایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.