ETV Bharat / state

Gutka seized: ممنوعہ گٹکھے کی 900 پیکٹز ضبط - اردو نیوز حیدرآباد

ممنوعہ گٹکھے کی کئی دنوں سے فروخت کی اطلاع پر حیدرآباد میں ٹاسک فورس اور بہادرپورہ پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا گیا۔

پولیس کا چھاپہ، ممنوعہ گٹکھے کی 900 پیکٹز ضبط

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 10:15 PM IST

حیدرآباد: ٹاسک فورس ساوتھ زون اور بہادرپورہ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پرانے شہر حیدرآبادکے کشن باغ ڈزنی ہوٹل کے قریب ایک دکان پر چھاپہ مارتے ہوئے گٹکھا کے پیکٹز کو بڑے پیمانہ پرضبط کیا۔

اسٹیشن ہوز آفیسر بہادرپورہ درگاپرساد نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرلیا۔انہوں نے کہا کہ اس چھاپے کے دوران ساگر گٹکھا،50-50گٹکھا،آرکے گٹکھا،گٹکھے کے جملہ تقریبا900پیکٹس ضبط کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:‏‏Thieves Arrested in Saharanpur: سہارنپور میں چار موٹرسائیکل چور گرفتار

انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ پیکٹس کا پنچنامہ کیاگیا اور ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ ممنوعہ گٹکھے کی کئی دنوں سے فروخت کی اطلاع پر ٹاسک فورس اور بہادرپورہ پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے یہ چھاپہ ماراگیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.