ETV Bharat / state

Hyderabad Police Commissioner Wished Happy New year: قیام امن کے لیے عوامی تعاون ضروری، کمشنر پولیس حیدرآباد

حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے حیدرآباد کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی Hyderabad police commissioner Wished Happy New year اور کہا کہ ۔حیدرآباد سٹی پولیس اس نئے سال میں مزید خدمات کے لئے تیار ہے۔ لیکن امن کے قیام، جرائم کی روک تھام، ٹریفک مینجمنٹ، منشیات کے کنٹرول میں عوام کا تعاون ضروری ہے۔

کمشنر پولیس حیدرآباد نے قیام امن کیلئے عوامی تعاون ضروری قراردیا

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 12:12 PM IST

شہرحیدرآباد کے تلگوتلی فلائی اوور چوراہے کے قریب حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے نئے سال کے موقع پر گزشتہ شب کیک کاٹا اور حیدرآباد کے عوام کو سال نو کی مبارکباد پیش کی۔Hyderabad police commissioner Wished Happy New year

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں دو سال سے مشکل صورتحال سے گزرنا پڑا۔ کووڈ وبا کی وجہ سے کافی نقصان ہوا ہے۔ کئی گھروں میں کورونا سے اموات ہوئیں۔ بچے اسکولس اور کالجس نہیں جاسکے اور کورونا دور میں ذہنی طورپر بھی کافی نقصان ہوا۔New Police Commissioner CV Anand

انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے سال میں تمام صحت مند رہیں اور اس وبا کا خاتمہ ہوجائے۔ معمول کے حالات شہر میں بحال ہوجائیں گے. حیدرآباد سٹی پولیس آنے والے سال میں مزید خدمات کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام، جرائم کی روک تھام، ٹریفک مینجمنٹ، منشیات کے کنٹرول میں عوام کا تعاون ضروری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.