ETV Bharat / state

معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے

حیدرآباد کے کمشنر آف پولیس نے کہا دعویٰ کیا ہے کہ جرائم کے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے ہے۔

معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے
معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 2:33 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے کہا ہے کہ جرائم کے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے ہے۔

معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے

انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ معاوضہ کچھ اور نہیں بلکہ فوری اور راست مالی مدد کی حوالگی کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضابطہ فوجداری میں اس کی گنجائش ہے تاہم ضابطہ فوجداری کی دفعہ 357 ریاستی حکومت کو متاثرین کو مالی مدد فراہم کرنے کی گنجائش فراہم کرتی ہے۔

جرائم کے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی میں حیدرآباد پولیس آگے ہے

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد شہر اس میں کافی آگے ہے اور اندرون 48 گھنٹے اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ کئی متاثرین جیسے جنسی جرائم کی شکار خواتین، ایس سی، ایس ٹی، بچوں کو جلد از جلد معاوضہ دلایاگیا۔

واضح رہے کہ حکومت نے تاحال تقریباً پانچ کروڑروپے کی رقم اس سکیم کے تحت تقسیم کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس سی، ایس ٹی سے تعلق ہونے والے متاثرین، خاتون یا لڑکی جو جرائم کی واردات کے شکار ہوئے ہوں، مقامی پولیس کو اس بات کی اطلاع دیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کا تعاون کریں گے یہ ہمارا فرض ہے، اس مختصر ویڈیو کو اب تک کئی افراد نے دیکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.