29 سالہ وی راجو ساکن رام نگر زوماٹو دلیوری بوائے کی حیثیت سے کام کرتا تھا۔
صبح کی اولین ساعتوں میں وہ موٹو سائیکل پر جارہا تھا کہ اسے ترپ بازار کے قریب ایک نجی ٹراویلس کی بس نے ٹکردےدی۔ جس کے نتیجے میں وہ برسر موقع ہلاک ہوگیا۔
اس سلسلے میں پولیس نے بس ڈرائیور کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔