ETV Bharat / state

Drug Smuggler Arrested in Hyderabad حیدرآباد میں منشیات اسمگلر گرفتار - حیدرآباد میں منشیات کی اسمگلنگ

حیدرآباد نارکوٹکس پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کے کیس میں ایک شخس کو گرفتار کیا ہے۔ اسمگلر کا نام موہت بتایا جا رہا ہے۔ پولیس موہت کے پاس سے ان افراد کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے جن کو اس نے منشیات سپلائی کیا تھا۔ Drug Smuggler Arrested in Hyderabad

حیدرآباد میں منشیات اسمگلر گرفتار
حیدرآباد میں منشیات اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jan 2, 2023, 1:24 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد نارکوٹکس پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کے ریکٹس کے سلسلہ میں ایک اور اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت ممبئی کے رہنے والے موہت کے طور پر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کی جانب سے بعض صنعت کاروں اور بعض اہم شخصیات کو منشیات کی سپلائی کی اطلاع ملی ہے۔ شہر کے رام گوپال پیٹ پولیس اسٹیشن میں اس کے خلاف قبل ازیں ایک مقدمہ درج تھا۔ گوا سے تعلق رکھنے والے منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے ملزم ایڈمن کے ساتھ اس کے تعلقات تھے جس نے منشیات کا نٹ ورک بناتے ہوئے ان ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی تھی۔ Drug Smuggling in Hyderabad

ایڈمن مختلف ممالک سے ان اشیاء کو اسمگل کرتے ہوئے ان کو یہاں ملک میں کئی مقامات پر اسمگل کرنے کا کام کرتا تھا۔ اس کا مرکز گوا تھا۔ ایڈمن کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف پی ڈی ایکٹ لگایا گیا تھا۔ پولیس موہت کے پاس سے ان افراد کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے جن کو اس نے منشیات سپلائی کیا تھا۔ پولیس نے موہت کے ایک اور ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر پولیس نے یہ کارروائی کی۔ پولیس اس سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ پولیس نے موہت پر نظر رکھی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ موہت، پبس میں ایجنٹس بناتے ہوئے ان کے ذریعہ ضرورت مندوں کو منشیات فراہم کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Drug Trafficker Arrested in Mumbai: ممبئی میں منشیات اسمگلر گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.