ETV Bharat / state

حیدرآباد: مسجد عمر شفا میں طبی کیمپ کا انعقاد

ہیلپنگ اینڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے مسجد عمرشفا میں ایک ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا ہے جس میں مفت علاج کیا جارہا ہے- مسجد میں آپریشن تھیٹر بھی قائم کیا گیا ہے جس میں مائنرسرجری کی جارہی ہے- پچھلے چھ ماہ سے ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن خدمات انجام دے رہا ہے۔

حیدرآباد: مسجد عمر شفا میں طبی کیمپ کا انعقاد
حیدرآباد: مسجد عمر شفا میں طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 5:00 PM IST

حیدرآباد کے علاقے عثمان نگر، سیف کالونی بارش سے متاثرہے۔ پچھلے دو سال سے یہاں کے مقیم بارش سے ہونے والے نقصان کو برداشت کررہے ہیں- دوسری جانب یہاں کی عوام کو وبائی امراض کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے-

حیدرآباد: مسجد عمر شفا میں طبی کیمپ کا انعقاد

ہیلپنگ اینڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے مسجد عمر شفا میں ایک ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا ہے جس میں مفت علاج کیا جارہا ہے-اس کے علاوہ مسجد میں آپریشن تھیٹر بھی قائم کیا گیا ہے جس میں مائنر سرجری کی جارہی ہے- پچھلے چھ ماہ سے ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن خدمات انجام دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں دیر رات قاضی نجم الدین کا نامعلوم افراد نے قتل کیا

فاؤنڈیشن کے صدر مجتبی حسن عسکری نے کہا کہ روزانہ آؤٹ پیشنٹ میں چار سو تا پانچ سو لوگوں کو علاج و دوائی مفت دی جاتی ہے۔

حاملہ خواتین کے لئے اسپیشل ڈاکٹرز کی ٹیم بھی رکھی گئی ہیں- اس ہیلتھ سینٹر میں 5 ڈاکٹرز خدمت انجام دے رہے ہیں-

مذکورہ فاونڈیشن کے صدر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس ہیلتھ سنٹر سے استفادہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.