ETV Bharat / state

Remarks Against Prophet: شانِ رسالتﷺ میں گستاخی کے خلاف حیدرآباد کے اہم مارکٹس بند - نوپور شرما کے بیان پر حیدرآباد کے مرکزی بازار بند

حیدرآباد کے اہم مارکٹس عابڈس، جگدش مارکیٹ، تُرپ بازار، معظم جاہی مارکیٹ کے تاجروں نے نپور شرما کے خلاف احتجاج کیا اور گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ Hyderabad main Markets closed

شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف حیدرآباد کے اہم مارکٹس بند

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 12:45 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں واقع اہم تجارتی مرکز عابڈس، جگدش مارکیٹ، تُرپ بازار، معظم جاہی مارکیٹ، کنگ کوٹی اور جام باغ کے مسلم تاجروں نے مکمل بند مناتے ہوئے سابق بی جے پی ترجمان نپور شرما اور نوین جندال کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ Hyderabad main Markets closed on Nupur Sharma's statement

شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف حیدرآباد کے اہم مارکٹس بند

تاجروں نے اپنی اپنی دوکانوں کے شٹرس پر پوسٹرس چپکا کر احتجاج کیا اور نپور شرما کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مسجد عامرہ میں میڈیا کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اس موقع پر تاجروں نے کہا کہ 'ہم یہ احتجاج شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'نپور شرما پر مقدمہ درج کرنے کے باوجود گرفتاری نہیں کی جارہی ہے۔ تاجران نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نپور شرما کو گرفتار کریں اور قانونی کارروائی کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.