ETV Bharat / state

حیدرآباد میں دو بارہ لاک ڈاؤن پر غور: چیف سکریٹری - لاک ڈاؤن

تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے بتایا کہ کورونا کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن پر غور کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد میں دو بارہ لاک ڈاؤن پر غور:  چیف سکریٹری

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:33 PM IST

چیف سکریٹری سومیش کمار نے واضح کیا کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن تک محدود رہے گا اضلاع میں لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں نہیں لایا جائے گا۔

حیدرآباد میں دو بارہ لاک ڈاؤن پر غور: چیف سکریٹری

چیف سکریٹری نے بتایا کہ وزیر اعلی نے متعلقہ حکام سے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی حکام اپنے کام میں مصروف ہیں آئندہ دو دنوں میں وہ وزیر اعلی کو اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

آئندہ دو دنوں میں چندرا شیکھر راؤ کابینی اجلاس طلب کریں گے جس میں لاک ڈاؤن کے متعلق قطعی فیصلہ لیا جائے گا۔

چیسٹ اسپتال میں آکسیجن کی قلت کے باعث ہلاک ہوئے شخص کے متعلق کیے گئے سوال کے جواب میں چیف سکریٹری نے بتایا کہ وہ اس کی تحقیقات کروائیں گے اور خاطی پائے جانے پر اس حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ کورونا کی مشتبہ علامات ظاہر ہونے پر گنگ کوٹھی اسپتال سے رجوع کرتے ہوئے بروقت علاج سے استفادہ کرنے کا شومیش کمار نے عوام کو مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.