ETV Bharat / state

حیدرآباد کا مشہور عاشورخانہ ‘الاوہ قدم رسول‘ - حیدرآباد کا مشہور عاشورخانہ ‘الاوہ قدم رسول‘

شہرحیدرآباد مساجد، خانقاہوں اور عاشور خانوں کا مرکز ہے۔

حیدرآباد کا مشہور عاشورخانہ ‘الاوہ قدم رسول‘
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 8:20 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:07 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت میں بے شمار عاشور خانے موجود ہیں جبکہ بعض کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

خاص عاشور خانے آثار مبارک کی وجہ سے عوام میں مشہور ہیں۔

حیدرآباد کا مشہور عاشورخانہ ‘الاوہ قدم رسول‘

بعض عاشورخانوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علیؓ، حضرت فاطمہؓ، حضرت حسنینؓ کے علاوہ واقعہ کربلا سے متعلق آثار مبارک موجود ہیں۔

الاوۂ قدم رسولﷺ جسے قطب شاہی دور میں تعمیر کیا گیا یہاں ایک پتھر پر حضور اکرمﷺ کے نقش پاء موجود ہے جو ایک صوفی کے ذریعے مدینہ منورہ سے حیدرآباد لایا گیا اور بعد میں عاشور خانے کو عطیہ دیا گیا ۔ یہ عاشورخانہ زائد از ساڑھے چار سو برس سے عوام کی عقیدت کا مرکز بنا ہوا ہے۔

وہیں اسی الاوہ میں ایک صراحی بھی ہے جس کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ اس صراحی کو حضرت فاطمہؓ استعمال کرتی تھیں۔

عوام آج بھی اس صراحی سے پانی پیتے ہیں جبکہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ صراحی کے پانی میں شفا ہے۔

اس سلسلہ میں مجاور الاوۂ قدم رسول، میر صابر علی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتےہوئے تفصیلات سے واقف کروایا۔

Intro:قدیم حیدرآباد مساجد، خانقاہوں اور عاشور خانوں کا مرکز ہے یہاں بے شمار عاشور خانے موجود ہیں جن میں چند کو خاص اہمیت حاصل ہے_ ان عاشور خانوں کی اہمیت کی وجہ اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی و حضرت فاطمہ الزہرا، ائمہ حسنین کے علاوہ واقعہ کربلا سے متعلق اشیاء ہیں جن کو ان حضرات نے استعمال کیا_ انہیں عاشور خانوں میں ایک الاوۂ قدم رسول بھی ہے جو قطب شاہی دور میں تعمیر کیا گیا کہا جاتا ہے کہ ایک پتھر پر حضور اکرم کے نقش پاء موجود ہیں جو ایک صوفی کے ذریعے مدینہ منورہ سے حیدرآباد پہنچا اور عاشور خانے کیلئے عطیہ کردیا گیا جو زائد از ساڑھے چار سو برس سے عوام کی عقیدت کا مرکز بنا ہوا ہے_ علاوہ از ایں اس مقام پر ایک صراحی موجود ہے جس کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ یہ صراحی دختر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ملکیت ہے عوام آج بھی اس با برکت صراحی سے پانی پیتے ہیں_

Body:مجاور عاشور خانہ الاوۂ قدم رسول میر صابر علی نے اس عاشور خانے اور اس میں موجود تبرکات کی تفصیلات سے واقف کروایا_

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:07 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.