ETV Bharat / state

لاک ڈاون: لاٹھی کا استعمال نہ کرنے پولیس کو مشورہ

ریاست تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ پولیس کا کام عوام کی خدمت اور انہیں تحفظ فراہم کرنا ہے۔

author img

By

Published : May 3, 2020, 12:53 PM IST

Hyderabad cops told not to use lathis
لاک ڈاون: لاٹھی کا استعمال نہ کرنے پولیس کو مشورہ

محمود علی نے پولیس جوانوں کو مشورہ دیا کہ لاک ڈاون کے دوران صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرینڈی پولیس کے اصول کو اپنائے اور لاٹھی کا استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔

انہوں نے لاک ڈاون کے دوران بہترین خدمات انجام دینے والے 70 پولیس ملازمین میں انعامات تقسیم کئے اور ان کی ستائش کی۔

اس موقع پر وزیرداخلہ نے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ لاک ڈاون کا مقصد روڈیوں کے خلاف کاروائی نہیں ہے اسی لیے انہوں نے پولیس ملازمین کوتاکید کی کہ وہ عوام کے ساتھ بہتر سلوک رواں رکھے۔

انہوں ے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ پولیس کے ساتھ بحث و تکرار سے باز رہیں اور ان وردی کی عزت کریں۔

پولیس جوانوں نے بھی محمود علی کو تیقن دیا کہ وہ عوام کے ساتھ اچھا برتاؤں کریں گے اور فرینڈی پولیسنگ پر عمل پیرا ہوں گے۔

اجلاس میں حیدرآباد کمشنر پولیس انجنی کمار کے علاوہ دیگر اعلیٰ عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.