ETV Bharat / state

Suicide by Jumping into Hussain Sagar: حسین ساگر میں کود کرخاتون نے خودکشی کرلی - حسین ساگر میں کود کر خودکشی

پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت شیلجہ کے طورپر کی گئی ہے جو حسین ساگر کے این ٹی آرگارڈن کی طرف پہنچی اور اچانک جھیل میں کود گئی۔ Suicide by Jumping into Hussain Sagar

حسین ساگر میں کود کرخاتون نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 12:30 PM IST

تلنگانہ: حیدرآباد میں 30سالہ خاتون نے بدھ کی صبح حسین ساگر میں کود کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت شیلجہ کے طورپر کی گئی ہے جو حسین ساگر کے این ٹی آرگارڈن کی طرف پہنچی اور اچانک جھیل میں کود گئی۔ مقامی افراد جنہوں نے اس کو دیکھا پولیس کو 100 نمبرڈائل کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی۔ پولیس کی ایک ٹیم بعد ازاں وہاں پہنچی اور اس کو باہر نکال کر اسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹرس نے اس کامعائنہ کرنے کے بعد اس کو مردہ قراردیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا اور اس کے ارکان خاندان کو تلاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ Suicide by Jumping into Hussain Sagar

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.