ETV Bharat / state

A husband commits suicide in Telangana: بیوی نے روٹی بنانے سے منع کیا، شوہر نے خودکشی کر لی - غیر مقامی مزدور نے روٹی نہ ملنے پر خودکشی کرلی

تلنگانہ کے ایک گاؤں میں ایک غیر مقامی مزدور نے اس لیے خودکشی کرلی، کیونکہ اس کی بیوی نے اسے کھانے کو روٹی نہیں دی (بیوی نے روٹیاں بنانے سے انکار کر دیا)۔ وہیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ Husband Committed Suicide as Wife Refused to Make Rotis

Husband committed suicide as wife refused to make rotis
بیوی نے روٹی بنانے سے کیا منع، شوہر نے کی خودکشی
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 9:20 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک غیر مقامی مزدور نے خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق بہار کے ضلع ویشالی سے تعلق رکھنے والے محمد صابر نام کے شخص اس لیے خود خودکشی کر لی، کیونکہ اس کی بیوی نے اسے روٹی بنانا کر دینے سے انکار کر دیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ Husband Committed Suicide as Wife Refused to Make Rotis

سرکل انسپکٹر ونائک ریڈی نے بتایا کہ محمد صابر بہار کے ویشالی ضلع کا رہنے والا تھا۔ وہ سنگاریڈی ضلع میں مزدور کے طور پر کام کرتا ہے۔ پیر کی رات جب وہ کام سے گھر واپس آیا تو اس نے بیوی سے روٹی بنانے کو کہا جس پر اس کی بیوی نے انکار کردیا۔ اس سے اس نے ذلت محسوس کی اور رات دیر رات پھانسی لگلا کر خودکشی کرلی۔

صابر کی بیوی نے یہ دیکھ کر چیخنا شروع کر دیا۔ آس پاس کے لوگوں کو بلایا گیا۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال بھیجا گیا۔ فی الحال پولیس متوفی کی بیوی سے بھی پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.