ETV Bharat / state

Mahmood Ali Visits Police Injured Constable: وزیرداخلہ محمود علی نے زخمی پولیس کانسٹیبل کی عیادت کی - اردو نیوز تلنگانہ

18 جنوری کی صبح ملوگو-بیجاپور ضلع سرحد District Border کے کریگٹالو جنگل کے علاقہ میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک دوسرے پر گولی باری Police and Maoists Open Fire on Each Other ہوئی جس میں کانسٹیبل مہیش کے بازو میں گولی لگی۔

وزیرداخلہ محمود علی نے زخمی پولیس کانسٹیبل کی عیادت کی

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 6:02 PM IST

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی Telangana Home Minster Mahmood Ali نے سوماجی گوڑا میں واقع یشودھا ہاسپٹل، پہنچ کر زخمی کانسٹیبل مہیش کی عیادت کی۔

18 جنوری کی صبح ملوگو-بیجاپور ڈسٹرکٹ سرحد کے کریگٹالو جنگل کے علاقہ میں پولس اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک دوسرے پر گولی باری ہوئی جس میں کانسٹیبل مہیش کے بازو میں گولی Constable Mahesh was shot in The Arm لگی۔

زخمی کانسٹیبل Injured Police Constable کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے موقع واردات سے حیدرآباد منتقل کیا گیا اور علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

وزیرداخلہ محمود علی نے زخمی پولیس کانسٹیبل کی عیادت کی

بدھ کے دن زخمی کانسٹیبل کے بازو کا آپریشن کیا گیا۔ وزیر داخلہ محمد محمود علی نے زخمی مہیش کے والدین اور رشتہ داروں سے بات چیت کرتے ہوئے اس کی بہادری کی ستائش کی ۔

وزیر موصوف نے ہسپتال کے ڈاکٹروں سے گفتگو کی جس پر ڈاکٹروں نے وزیر داخلہ کو زخمی کانسٹیبل کی طبی حالات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اب حالت مستحکم ہے اور وہ صحت یاب ہو رہا ہے۔ آگے کہا کہ جلد ہی کانسٹیبل مہیش کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

وزیر داخلہ نے کانسٹیبل کو حکومت کی طرف سے تمام ضروری مدد فراہم کرنے کا تیقن دیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پولیس ایم مہیندر ریڈی، ایڈیشنل ڈی جی پی، کے سرینواس ریڈی ، گرے ہاؤنڈس کے دیانند اور دیگر شریک تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.