ETV Bharat / state

Heavy rain likely in Telangana تلنگانہ میں 5 اور6 اکتوبر کو شدید بارش کاامکان - تلنگانہ میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کہا کہ تلنگانہ کے عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ، کریم نگر اور پداپلی اضلاع میں جمعرات کو شدید بارش کاامکان ہے۔Heavy rain likely in Telangana

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 6:47 PM IST

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ کو تلنگانہ کے اضلاع کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم،کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل اور ہنمکنڈہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔Heavy rain likely in Telangana

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ، کریم نگر اور پداپلی اضلاع میں جمعرات کو شدید بارش کاامکان ہے۔4,7,8اکتوبر کو تلنگانہ کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون کمزورپڑگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rain situation in Telangana. چوکس رہنے تلنگانہ کے کلکٹرس کو وزیر دیاکرراو کی ہدایت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.