ETV Bharat / state

Heatwave In Telangana: تلنگانہ کے کئی مقامات پر شدید گرمی کی پیش گوئی

تلنگانہ میں جمعہ سے آئندہ چار دنوں کے دوران شدید گرمی Heatwave In Telangana کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات Meteorology Department کے مطابق حیدرآباد سمیت مختلف اضلاع میں آئندہ چار دنوں کے دوران شدید گرمی Extreme Heat کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Heatwave In Telangana: تلنگانہ کے کئی مقامات پر شدید گرمی کی پیش گوئی
Heatwave In Telangana: تلنگانہ کے کئی مقامات پر شدید گرمی کی پیش گوئی
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 6:36 PM IST

بھارتی محکمہ موسمیات Meteorology Department نے تلنگانہ کے عادل آباد، جگتیال، ہنمکنڈہ، جئے شنکر بھوپال پلی، کومرم بھیم آصف آباد، کاماریڈی، حیدرآباد، راجناسرسلہ، رنگاریڈی، نرمل اور بھدرادری کوتہ گوڑم میں جمعہ سے آئندہ چار دنوں کے دوران شدید گرمی Heatwave In Telangana کی پیش گوئی کی ہے۔ ریاست کے بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز Temperature Exceeds 40 Degree Celsius کر گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ کشمیر: شدید گرمی کے بیچ بارش کی پیش گوئی

ضلع عادل آباد میں بدھ کو درجہ حرارت 41.8 ڈگری سلسیس درج Temperature in Adilabad District کیا گیا۔ اسی طرح نظام آباد اور راماگنڈم میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سلسیس سے تجاوز رہا ہے۔ حیدرآباد میں درجہ حرارت 39.7 ڈگری سلسیس درج Temperature in Hyderabad کیا گیا اور آئندہ چند دنوں کے دوران درجہ حرارت کے 40 ڈگری سلسیس درج کئے جانے کا امکان ہے۔ Heatwave In Telangana

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.