ETV Bharat / state

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کا شیڈول جاری - حیدرآباد

تلنگانہ میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مجوزہ انتخابات کا آج شیڈول جاری کردیا گیا۔ کارپوریشن کے 150 وارڈرس کےلیے یکم ڈسمبر کو بیالٹ طریقہ کار سے ووٹنگ ہوگی۔

Greater Hyderabad Municipal Corporation polls on December 1
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کا شیڈول جاری
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 10:40 PM IST

تلنگانہ الیکشن کمشنر پارتھا سارتھی نے آج گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حیدرآباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارتھا سارتھی نے انتخابات سے متعلق تمام تفصیلات سے واقف کروایا۔

Greater Hyderabad Municipal Corporation polls on December 1
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کا شیڈول جاری

تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی انتخابات یکم دسمبر کو منعقد ہوں گے جبکہ 4 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ 18 تا 20 نومبر نامزدگیاں داخل کی جاسکتی ہیں، 21 نومبر کو نامزدگیوں کی جانچ کی جائے گیہوگی اور 22 نومبر کو دوپہر 3 بجے تک نامزدگیاں واپس لی جاسکتی ہیں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ اس بار جی ایچ ایم سی انتخابات بیلٹ باکس کے ذریعہ ہوں گے اور میئر کا عہدہ خاتون امیدوار کےلیے مختص رہے گا۔

جی ایچ ایم سی انتخابات کے اعلان ک ساتھ ہی تمام سیاسی دفاتر پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئیں اور بی فارم حاصل کرنے کے خواہشمند پارٹی دفاتر پر جمع ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.