ETV Bharat / state

تلنگانہ: گورنر نے بھارت بائیوٹیک کا دورہ کیا - بھارت بائیوٹیک

گورنر نے امید ظاہر کی کہ کوویکسین کم قیمت پر دستیاب ہوگا۔گورنر نے کہاکہ بھارت بائیو ٹیک اس ٹیکے کو دنیا بھر میں بھیجے گی۔

تلنگانہ:گورنر نے بھارت بائیوٹیک کا دورہ کیا

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 4:53 PM IST

تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندارا راجن نے منگل کے روز حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ علاقے میں واقع بھارت بائیو ٹیک کمپنی کا معائنہ کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کوویڈ19کے ٹیکہ کی تیاری کے سلسلہ میں کام کرنے والے ماہر سائنسدانوں سے تبادلہ خیال بھی کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ سائنسداں ٹیکہ کی تیاری کے کام پر کافی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی کے مطابق بھارت میں کورونا ٹیکہ کی تیاری کے امکانات زیادہ ہیں۔انہوں نے اس ٹیکے کی تیاری کا کام کرنے والے سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا۔گورنر نے امید ظاہر کی کہ یہ ٹیکہ کم قیمت پر دستیاب ہوگا۔گورنر نے کہاکہ بھارت بائیو ٹیک اس ٹیکے کو دنیا بھر میں بھیجے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش میں ایک شخص گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.