ETV Bharat / state

گورنرتلنگانہ تمیلی سوندراراجن اجلاس طلب کرئں گیں - تعلیم اور محکمہ صحت کا جائزہ اجلاس منعقد کیاجائے گا

تلنگانہ کی گورنر تمیلی سوندراراجن کی جانب سے سرکاری محکمہ جات کا جائزہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن گیا ہے۔

گورنرتلنگانہ تمیلی سوندراراجن اجلاس طلب کرئں گیں
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:09 AM IST

جلد ہی ہر محکمہ کا جائزہ اجلاس گورنر طلب کریں گی جس کے پیش نظر وزرا چوکس ہوگئے ہیں۔ان وزرا نے اپنے محکمہ کے تعلق سے اہم اطلاعات عہدیداروں سے حاصل کر رہے ہیں۔گورنر کی جانب سے طلب کئے جانے والے جائزہ اجلاس میں تمام معلومات کے ساتھ شرکت کرنے کا منصوبہ وزرا نے بنایا ہے۔سمجھاجاتا ہے کہ پہلے تعلیم اور محکمہ صحت کا جائزہ اجلاس منعقد کیاجائے گا۔ریاست میں ملیریا، ڈینگو، ٹائیفائیڈ اور دیگر وبائی امراض کی شدت اور اس کے پھیلنے کے پیش نظر محکمہ صحت پرگورنر کی جانب سے زیادہ توجہ مرکوز کیے جانے کا امکان ہے۔
وبائی بخار کے نتیجہ میں فوت ہونے والوں کی تعداد کے تعلق سے گورنر نے عہدیداروں سے تفصیلات طلب کرنے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ساتھ ہی انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں ہوئی مبینہ بے قاعدگیوں کے نتیجہ میں خودکشی کرنے والے طلبہ کی تفصیلات بھی گورنر کی جانب سے طلب کیے جانے کی اطلاع ہے۔مختلف محکمہ جات کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرنے کے بعد گورنر یہ رپورٹ مرکز کو روانہ کریں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.