ETV Bharat / state

Gold seized at Shamshabad Airport شمس آباد ایرپورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام - شمس آباد ایئرپورٹ پر سونا ضبط

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک مسافر کو سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑ لیا اور 154.72 گرام سونا جبط کر لیا۔ Gold seized at Hyderabad Airport

شمس آباد ایرپورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 2:29 PM IST

حیدرآباد: کھلونے میں چھپاکر سونے کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے اس سونے کو ضبط کرلیا۔ یہ مسافر فلائٹ نمبر 6E 025 کے ذریعہ حیدرآباد پہنچا تھا۔ وہ کھلونے کے بولٹس میں سونے کو چھپا کرلایا تھا۔ اس کے سامان کی تلاشی کے دوران اس زرد دھات کا پتہ چلا جس کے بعد اس سونے کو ضبط کرلیاگیا۔ Smuggling attempt failed at Shamshabad Airport

مسافر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایا جاسکے کہ کس کی ایما پر اس نے سونے کی اسمگلنگ کی کوشش کی۔ اس 154.72 گرام سونے کی مالیت 8.04 لاکھ روپئے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد: شمس آباد ایرپورٹ پر سونا ضبط

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.