ETV Bharat / state

Gold Seized at Hyderabad Airport حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سونا ضبط - حیدرآباد ایرپورٹ پر سونا ضبط

شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کے پاس سے کاٹن کے ڈبے میں چھپا کر لائے گئے سونے کو ضبط کر لیا گیا، جس کی قیمت تقریبا ایک کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ Gold seized at Shamshabad Airport

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سونا ضبط

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 2:26 PM IST

حیدرآباد: کاٹن کے ڈبے میں چھپا کر لائے گئے سونے کو شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے حکام نے ضبط کر لیا۔ یہ 1821گرام سونا جس کی مالیت تقریبا ایک کروڑ روپئے ہے، دبئی سے یہاں پہنچے شخص کے سامان کی تلاشی کے دوران پایا گیا ۔اس مسافر سے پوچھ گچھ کی گئی جس پر اس کا کہنا تھا کہ وہ اس سونے کو پیسٹ کی شکل میں تبدیل کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔ اس کے خلاف ایک معاملہ درج کرکے جانچ کی جارہی ہے۔ Gold seized at Shamshabad Airport

واضح رہے کہ اس سے قبل شمس آباد ایرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر سونا ضبط کیا گیا تھا۔ دبئی سے حیدرآباد پہنچے دو مسافر کے پاس سے ضبط زرد دھات کی مالیت تقریبا تین کروڑ روپئے بتائی گئی تھی جو پیسٹ کی شکل میں لایا گیا تھا۔کسٹم کے عہدیداروں نے شبہ کی بنیاد پر ان دونوں مسافروں کو روک کر تلاشی لی جس پر اس سونے کا پتہ چلا۔ Gold seized at Hyderabad Airport

یہ بھی پڑھیں: Gold seized at Shamshabad Airport شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانے پر سونا ضبط

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.