ETV Bharat / state

Gold Smuggling in Underwear زیرجامہ چھپا کر لایاگیا سونا حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ضبط - سونا حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ضبط

خاتون فلائٹ نمبرAI- 952 کے ذریعہ کل شب تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچی تھی۔اس نے زیرجامہ سونے کے بسکٹس کو چھپایا تھا تاہم تلاشی کے دوران اس سونے کا پتہ چل گیا۔ کسٹم کے حکام نے زرد دھات کے300گرام وزنی تین بسکٹس کو ضبط کیا جن کی مالیت 15,45,000 روپئے ہے۔ Gold Brought Hidden in Underwear

Etv Bharatزیرجامہ چھپا کر لایاگیا سونا حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ضبط

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 6:46 PM IST

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سونے کی ضبطی کا سلسلہ جاری ہے۔کسٹم کے چوکس عہدیداروں نے دبئی سے حیدرآباد سونے کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ایک خاتون کو حراست میں لے لیاجس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایاجاسکے کہ اس نے سونے کی اسمگلنگ کس کی ایما پر کی تھی اور اس زرد دھات کو کہاں پہنچایا جانے والا تھا۔ Gold Seized Shamshabad Airport

یہ خاتون فلائٹ نمبرAI- 952 کے ذریعہ کل شب تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچی تھی۔اس نے زیرجامہ سونے کے بسکٹس کو چھپایا تھا تاہم تلاشی کے دوران اس سونے کا پتہ چل گیا۔کسٹم کے حکام نے زرد دھات کے300گرام وزنی تین بسکٹس کو ضبط کیا جن کی مالیت 15,45,000 روپے ہے۔ Gold Smuggling in Underwear

یہ بھی پڑھیں: Cyber Cell Recovers Stolen Smart Phones پچاس سے زائد چوری شدہ اسمارٹ فون برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.