ETV Bharat / state

طالبات کے لباس سے متعلق کالج کا فیصلہ واپس - حیدرآباد میں طالبات کا مظاہرہ

جنوبی شہر حیدرآباد کے ایک معروف وومن کالج نے طالبات کے سخت احتجاج کے بعد لباس سے متعلق اپنا متنازع فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

طالبات کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 3:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:08 PM IST

حیدرآباد کے سینٹ فرانسس کالج نے طالبات کے لیے گذشتہ دنوں گھٹنوں کے برابر کرتا پہننے کا متنازع حکم دیا تھا۔

طالبات کا احتجاج

انتظامیہ نے کالج کی طالبات کو ہدایت دی تھی کہ وہ اپنے گھٹنوں کے برابر یا اس کے نیچے تک کرتے پہنیں۔اس قانون پر یکم اگست سے عمل کیا جارہا ہے۔قانون کی خلاف ورزی پر طالبات کو معطل کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں ایک ویڈیو سامنے آیا جس میں دکھایا گیا کہ اس قانون پر عمل کرنے والی طالبات کو ہی اندر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ آج ان طالبات نے بڑے کرتے پہن کر کالج کے سامنے احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ان طالبات نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر نعرے بازی کی۔ان طالبات نے ان سے انصاف کرنے کا مطالبہ کیا۔اس احتجاج میں بڑی تعداد میں طالبات نے حصہ لیا جس کے نتیجہ میں کشیدگی دیکھی گئی۔

ان طالبات نے اس پابندی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ کالج انتظامیہ، گھٹنوں سے اوپر کرتے پہنی ہوئی طالبات کو اندر آنے کی اجازت نہیں دی جس پر طالبات نے برہمی ظاہر کی۔

ان طالبات نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' انتطامیہ ان کی تعلیم پر توجہ دے نہ کہ ان کے کرتے کے سائز پر'۔

Intro:Body:

article

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.