ETV Bharat / state

جی ایچ ایم سی انتخابات: حلقہ کاروان میں مجلس کی انتخابی مہم - گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات

کوثر محی الدین رکن اسمبلی نے آج مجلس کے امیدواروں کی تائید میں حلقہ کاروان میں انتخابی مہم چلائی۔ جی ایچ ایم سی انتخابات کےلیے مہم کا آخری دن تھا۔

GHMC Elections: Majlis Election Campaign in Karwan Constituency
جی ایچ ایم سی انتخابات: حلقہ کاروان میں مجلس کی انتخابی مہم
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 6:58 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے حلقہ کاروان میں ایک بائیک ریلی نکالی گئی جس میں رکن اسمبلی کاروان نے شرکت کی اور رائے دہندوں سے مجلس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

جی ایچ ایم سی انتخابات: حلقہ کاروان میں مجلس کی انتخابی مہم

حلقہ کاروان میں مجلسی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم کے تحت کوثر محی الدین کی صدارت میں ایک بائیک ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز مغل نگر رنگ روڑ ہوا جبکہ ریلی لنگر حوض، گولکنڈہ، ٹولی چوکی سے گذرتے ہوئے حکیم پیٹ پر اختتام عمل میں آیا۔

اس موقع پر کوثر محی الدین نے عوام کو مجلسی امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انتخابی مہم کا آج آخری دن تھا تاہم یکم دسمبر کو ووٹنگ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.