ETV Bharat / state

وجئے واڑہ میں گنیش تقاریب کی اجازت نہیں - وجئے واڑہ میں گنیش تہوار

کمشنرپولیس بتینا سرینواسولو نے لوگوں کو اپنےاپنےگھروں میں ہی پوجا کرنے کا مشورہ دیا۔

وجئے واڑہ میں گنیش تقاریب کی اجازت نہیں
وجئے واڑہ میں گنیش تقاریب کی اجازت نہیں
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 8:33 PM IST

آندھرا پردیش کے وجے واڑہ شہر میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر ونایک چویتی کے تہواروں کی اجازت نہیں ہے۔ شہر کے کمشنرپولیس بتینا سرینواسولو نے لوگوں کو اپنےاپنےگھروں میں ہی پوجا کرنے کا مشورہ دیا۔ کمشنر نے کہا کہ جلسے جلوسوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انھوں نے عوام سے ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تہوار منانے کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ اس بار حیدرآباد کے خیرت آباد میں گنیش منڈپ میں ہونے والی تقاریب کو سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس منڈپ میں شرکت کے لیے آندھرا اور تلنگانہ سے لوگ کثیر تعداد میں ہر سال آتے ہیں مگر اس بار لوگوں سے شرکت نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے کئی علاقوں میں شدید بارش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.