ETV Bharat / state

تلنگانہ میں خوفناک سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 8:28 AM IST

تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 4 افراد کی دردناک موت ہوگئی۔اس حادثہ سے کچھ دیر کے لیے آمد ورفت میں خلل رہا۔

تلنگانہ: جنگاؤں میں خوفناک سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

ریاست تلنگانہ کے پلکرتی اسمبلی حلقہ میں چار افراد کی ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ٹرک الٹ جانے کے سبب ہوا۔

یہ حادثہ ضلع جنگاؤں کے پلکرتی حلقہ کے چکٹائم پلیم کے علاقے میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'ٹی آر ایس حکومت ہمہ گیر ترقی کے لیے سنجیدہ ہے'

وہیں اس حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت ہاریہ، گووندر ، مدھو اور دریا کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے منچلہ منڈل کے رہائشی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.