ETV Bharat / state

'نئے موٹر وہیکل ایکٹ پر محکمہ کے احکامات کے بعد عمل' - نئے موٹر وہیکل ایکٹ پر محکمہ کے احکام کے بعد عمل

تلنگانہ میں نئے موٹر وہیکل ایکٹ پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے احکام کے بعد عمل  کیاجائے گا۔'

نئے موٹر وہیکل ایکٹ پر محکمہ کے احکام کے بعد عمل
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 2:03 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:58 PM IST

ریاست تلنگانہ میں نئے موٹر وہیکل ایکٹ کی شق پر تلنگانہ میں ہنوز عمل نہیں کیا گیا ہے، کیونکہ ریاستی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اس تعلق سے کوئی بھی احکام جاری نہیں کئے گئے ہیں۔
حیدرآباد کے ایڈیشنل کمشنر پولیس (ٹریفک) انل کمار نے بتایا کہ حیدرآباد اور تلنگانہ بھر میں نئے موٹر وہیکل ایکٹ 2019کی شق پر عمل، اس سلسلہ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے احکام جاری کرنے کے بعد کیاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حیدرآباد ٹریفک پولیس نے اس مہم کا آغاز کیا ہے، تاکہ عوام کو اس ایکٹ کے شق کے بارے میں بیدار کیاجاسکے۔
اس ایکٹ کو پارلیمنٹ میں منظوری دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ اس ایکٹ کی منظوری کے فوری بعد حیدرآباد ٹریفک پولیس نے مہم کی شروعات کی تاکہ عوام کو اس ایکٹ کے مختلف شق کے بارے میں بتایا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ اہم مقامات پر پوسٹرس بھی لگائے جارہے ہیں جس میں اس نئے ایکٹ کے شق کو اجاگر کیاجارہا ہے۔
انہوں نے ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ قواعد سماج کے مفاد میں ہی تیار کئے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:58 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.