ETV Bharat / state

حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں

شہریت ترمیمی قانون اور قومی سطح پر این آر سی کے نفاذ کے تعلق سے عوام میں کافی تشویش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں
حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:18 AM IST

ریاست تلنگانہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے اعلان اور متوقع این آر سی کے اعلان کے پیش نظر سینکڑوں لوگ حیدرآباد کے دفتر قضات، حج ہاؤس پر اپنا میرج سرٹیفکیٹ بنوا رہے ہیں-

حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں
حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں

ہر دن 300 سے زائد افراد میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے حج ہاؤس پر جمع ہو رہے ہیں۔

مقامی باشندے ابرار احمد نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے کی وجہ سے عوام میں خوف ہے اس کی وجہ سے وہ اپنے دستاویز درست کرانے اور بنوانے میں مصروف ہیں-

دفتر قضاءت میں اسٹاف کی کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro: حیدرآباد. قانون شہریت میں ترامیم اور قومی سطح پر این آر سی کے نفاذ کے تعلق سے عوام میں غیظ و غضب پایا جاتا ہے - ریاست تلنگانہ میں سی اے اے کے قانون نافذ بعد سیکڑوں لوگ حیدرآباد کے دفتر قضاءت حج ہاؤس پر اپنا میراج سرٹیفکیٹ بنا رہے ہیں- روزہ نہ تین سو سے زائد افراد میراج سرٹیفکیٹ حاصل کر رہے ہیں- مقامی باشندے ابرار احمد نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے کی وجہ سے عوام میں خوف ہے اس کی وجہ سے اپنا دستاویز درست کرنے اور بنوانے میں مصروف ہے- دفتر قضاءت میں اسٹاف کی کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے بائٹ ابرار احمد

Body: حیدرآباد. قانون شہریت میں ترامیم اور قومی سطح پر این آر سی کے نفاذ کے تعلق سے عوام میں غیظ و غضب پایا جاتا ہے - ریاست تلنگانہ میں سی اے اے کے قانون نافذ بعد سیکڑوں لوگ حیدرآباد کے دفتر قضاءت حج ہاؤس پر اپنا میراج سرٹیفکیٹ بنا رہے ہیں- روزہ نہ تین سو سے زائد افراد میراج سرٹیفکیٹ حاصل کر رہے ہیں- مقامی باشندے ابرار احمد نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے کی وجہ سے عوام میں خوف ہے اس کی وجہ سے اپنا دستاویز درست کرنے اور بنوانے میں مصروف ہے- دفتر قضاءت میں اسٹاف کی کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے بائٹ ابرار احمد

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.