ETV Bharat / state

تعمیراتی کام روکنے والے کسان گرفتار - farmers who oppose road construction arrested at velapudi guntur

آندھرا پردیش کے نئے سیکریٹریٹ کے تعمیراتی کام جاری ہیں، سیکریٹریٹ کی طرف جانے والی سڑک کے تعمیراتی کاموں پر روک لگائے جانے پر پولیس نے احتجاجی کسانوں کو گرفتار کیا۔

تعمیراتی کام روکنے والے کسان گرفتار
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 6:03 PM IST

ضلع گنٹور کے ویلا گوڑی میں بنائی جارہی سڑک کو لیکر جی میرا پرساد نامی شخص نے دعوی کیا ہیکہ یہ اراضی ان کی ملکیت ہے جہاں سڑک کی تعمیر کی جارہی ہے۔
اس ضمن میں انھوں نے عدالت میں عرضی بھی دی ہے اور عدالت نے اس معاملہ پر روک لگائی ہے،اس کے باوجود سڑک بنائی جارہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ محکمہ سی آر ڈی او یہاں غیر قانونی طور پر کام انجام دے رہا ہے۔
دوسری جانب مذکورہ محکمہ کا کہنا ہیکہ عدالت کی ہدایت پر ہی کام انجام دئے جارہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.